حیدرآباد

صدر تحریک مسلم شبان مشتاق ملک گھر پر نظر بند

تحریک مسلم شبان کی قیادت میں مختلف تنظیموں کی جانب سے فلسطینی عوام کی تائید اور اسرائیل کی جارحت وبربریت کے خلاف آج بعد نماز جمعہ، بڑا بازار تا درالشفاء گراونڈ ریالی نکالی جانے والی تھی۔

حیدرآباد: پولیس نے آج صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک کو ان کے مکان پر نظر بند کردیا۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل چور دروازے سے اوقافی جائیدادوں کو غصب کرنے کی سازش: مشتاق ملک
فلسطینی متاثرین کو طبی امداد کی ضرورت، کُل ہند مجلس تعمیر ملت کی جانب سے اہم فیصلہ
مسلم کنونشن کا جلد انعقاد، صدر تحریک مسلم شبان مشتاق ملک کا بیان
مکہ مسجد کا لاؤڈ اسپیکر منقطع کیا جاناسنگین غلطی: مشتاق ملک
رفح پر اسرائیلی حملہ، خون کی ہولی کا باعث بن سکتا ہے: ڈبلیو ایچ او

تحریک مسلم شبان کی قیادت میں مختلف تنظیموں کی جانب سے فلسطینی عوام کی تائید اور اسرائیل کی جارحت وبربریت کے خلاف آج بعد نماز جمعہ، بڑا بازار تا درالشفاء گراونڈ ریالی نکالی جانے والی تھی۔

بعدازاں اپنے ایک ویڈیوبیان میں مشتاق ملک نے کہا کہ پولیس کی جانب سے انہیں اور دیگر تنظیموں کے نمائندوں کو گھروں پر نظر بند کئے جانے پر آج کی اس ریالی کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس سلسلہ میں بہت جلد احتجاجی جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔