تلنگانہ

نریندر مودی نے چیف منسٹر ریونت ریڈی کو مبارکباد دی

مودی نے ٹویٹ کیا ‘‘مسٹرریونت ریڈی گارو کو تلنگانہ کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد۔ میں ریاست کی ترقی اور اس کے شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔’’

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ریونت ریڈی گارو کو تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد دی ہے۔ وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا۔

متعلقہ خبریں
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
حضور اکرمؐ سے حضرت صدیق اکبرؓ  کی بے پناہ محبت ، تقوی و پرہیزگاری مثالی – نوجوانوں کو نمازوں کی پابندی کی تلقین :مفتی ضیاء الدین نقشبندی
ہندوستان ایک ملک ایک سول کوڈ کی طرف بڑھ رہا ہے: نریندر مودی (ویڈیو)
دونوں جماعتوں نے حیدرآباد کو لیز پر مجلس کے حوالے کردیا۔ وزیر اعظم کا الزام (ویڈیو)
کسانوں کے قرضوں کی معافی اسکیم ریونت ریڈی کا ایک انقلابی قدم، ڈاکٹر شجاعت علی کا بیان

‘‘مسٹرریونت ریڈی گارو کو تلنگانہ کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لینے پر مبارکباد۔ میں ریاست کی ترقی اور اس کے شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتا ہوں۔’’