تلنگانہ

لڑکیوں کا قومی دن، وزیراعلی ریونت ریڈی کی مبارکباد

اس موقع پر وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ہر لڑکی کو معیاری تعلیم، تحفظ، صحت اور مساوی مواقع فراہم کرنے کے لئے ہر فرد کو مل کر کوشش کرنی چاہیے۔

حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں آج لڑکیوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں
وزیراعلی تلنگانہ نے داوس میں اہم ملاقاتوں کا آغاز کردیا
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

اس موقع پر وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی نے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ ہر لڑکی کو معیاری تعلیم، تحفظ، صحت اور مساوی مواقع فراہم کرنے کے لئے ہر فرد کو مل کر کوشش کرنی چاہیے۔

اپنے ایک خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ لڑکیوں کی خودمختاری ہی ایک ترقی پسند اور جامع تلنگانہ کی تعمیر اور ملک کے روشن مستقبل کی کلید ہے اسی لئے حکومت کا یہ پختہ ارادہ ہے کہ ہر لڑکی کو ایسے مواقع فراہم کئے جائیں جہاں وہ مکمل خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھ کر قیادت کر سکے۔