تلنگانہ

تلنگانہ کے ضلع عادل آبادمیں بس الٹ گیی۔ 25 مسافرین شدید زخمی

کا حادثہ پیش آیا۔ یہ پرائیویٹ بس حیدرآباد سے مہاراشٹرا کے امراؤتی جا رہی تھی کہ گڑی ہتنور کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک کنارے لگے ریلنگ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ اس حادثہ میں بس میں سوار تمام مسافر زخمی ہو گئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع عادل آبادمیں رونماسڑک حادثہ میں 25 مسافرین شدید زخمی ہو گئے۔یہ حادثہ ضلع کے گڑی ہتنورکے قریب اُس وقت پیش آیا جب پرائیویٹ بس الٹ کیی۔

متعلقہ خبریں
محبوب نگر: اقلیتی پوسٹ میٹرک ہاسٹل (بوائز) میں 18 مخلوعہ نشستوں کیلئے درخواستیں مطلوب ،16 جولائی آخری تاریخ
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
سام چیرٹی ٹرسٹ اینڈ ویلفیئر کی چیئرپرسن شیخ انجم کی سابق وزیر ہریش راؤ سے ملاقات
بی سی طبقات کو تحفظات کے بغیر انتخابات منظور نہیں، ریاست گیر عوامی تحریک کا اعلان: کویتا
نوجوانوں میں قیادت کی تربیت ناگزیر: تلنگانہ جاگروتی کا ریاست گیر سیاسی تربیتی پروگرام

کا حادثہ پیش آیا۔ یہ پرائیویٹ بس حیدرآباد سے مہاراشٹرا کے امراؤتی جا رہی تھی کہ گڑی ہتنور کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہو کر سڑک کنارے لگے ریلنگ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ اس حادثہ میں بس میں سوار تمام مسافر زخمی ہو گئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ زخمیوں کو 108 ایمبولینسوں کے ذریعہ عادل آباد کے رِمس اسپتال منتقل کیا گیا۔

ان میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔