تعلیم و روزگار

عثمانیہ یونیورسٹی میں نیشنل شارٹ فلم فیسٹیول

سنیما ہر ایک کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں نہ صرف فلمیں دیکھنے بلکہ انہیں بنانے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔

حیدرآباد : سنیما ہر ایک کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں نہ صرف فلمیں دیکھنے بلکہ انہیں بنانے میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔

متعلقہ خبریں
عثمانیہ یونیورسٹی: یو جی سی NET کے ذریعہ پی ایچ ڈی میں داخلے
مقبول حسین کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری
سیدہ مریم غزالہ کو عربی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری
سعید بازہر کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری
فہمیدہ تبسم کو پی ایچ ڈی کی ڈگری

ایسے افرادکو موقع فراہم کرنے کیلئے شہرحیدرآباد کی عثمانیہ یونیورسٹی نے نیشنل شارٹ فلم فیسٹیول منعقد کیا۔

اس موقع پر یہ نمائش ملک بھر کی فلموں کیلئے ایک پلاٹ فام بن گئی۔ اس کے علاوہ، اداکاری اور فلم سازی کے ورکشاپس، طلباء کو گیمس سے بھر پور تفریح فراہم کی گئی۔