دہلی

نیٹ یو جی تنازعہ سپریم کورٹ کی نوٹس

سپریم کورٹ نے نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کی تازہ درخواستوں پر جن میں نیٹ یوجی پیر لیک سے جڑے زیر التواء کیس کو راجستھان ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ منتقل کرنے کی گذارش کی گئی‘نوٹس جاری کی گئی۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے نیشنل ٹسٹنگ ایجنسی (این ٹی اے) کی تازہ درخواستوں پر جن میں نیٹ یوجی پیر لیک سے جڑے زیر التواء کیس کو راجستھان ہائی کورٹ سے سپریم کورٹ منتقل کرنے کی گذارش کی گئی‘نوٹس جاری کی گئی۔

متعلقہ خبریں
نیٹ یوجی تنازعہ، این ٹی اے کی تازہ درخواستوں پر کل سماعت
نیٹ یوجی کونسلنگ ملتوی
نیٹ-یوجی-2024 میں بے ضابطگیوں کی سی بی آئی انکوائری ہونی چاہئے: اے بی وی پی

چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی بنچ نے این ٹی اے کی درخواستوں کو اصل درخواستوں سے جوڑ دیا جن کی سماعت 18جولائی کو ہونے والی ہے۔

بنچ نے راجستھان ہائی کورٹ میں زیر التواء کارروائی پر روک لگانے سے یہ کہتے ہوئے انکار کردیا کہ سپریم کورٹ کی نوٹس جاری ہونے پر ہائی کورٹ میں عام طور پر کوئی پیشرفت نہیں ہوئی۔

a3w
a3w