دہلی
نیا انکم ٹیکس قانون: اطلاق مؤخر، وضاحت جاری
ہندوستان میں یکم اپریل سے نیا انکم ٹیکس قانون 2025 لاگو ہونے والا ہے لیکن ٹیکس دہندگان کو جاریہ سال پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ موجودہ انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے تحت ریٹرن تیار اور داخل کرسکتے ہیں۔
نئی دہلی (آئی اے این ایس) ہندوستان میں یکم اپریل سے نیا انکم ٹیکس قانون 2025 لاگو ہونے والا ہے لیکن ٹیکس دہندگان کو جاریہ سال پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ وہ موجودہ انکم ٹیکس ایکٹ 1961 کے تحت ریٹرن تیار اور داخل کرسکتے ہیں۔
ماہرین نے واضح کیا کہ نیا قانون مالی سال 2026-27 میں حاصل ہونے والی آمدنی پر لاگو ہوگا۔