حیدرآباد

ہاسپٹل میں زیر علاج نومولود فوت، نامپلی پولیس میں شکایت

ناپلی کے کرشنا چلڈرن ہاسپٹل میں زیر علاج نومولود لڑکا فوت ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ نومولود کو کرشنا چلڈرن ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا۔

حیدرآباد: ناپلی کے کرشنا چلڈرن ہاسپٹل میں زیر علاج نومولود لڑکا فوت ہوگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ نومولود کو کرشنا چلڈرن ہاسپٹل میں شریک کروایا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام

جبکہ 4لاکھ روپے ہاسپٹل کو ادا کئے گئے۔ ہاسپٹل انتظامیہ نے نومولود کی حالت خراب بتائی، 4دن قبل کہا کہ حالت بہتر ہے، آج صبح کہ دیا کہ نومولود فوت ہوگیا۔

نامپلی پولیس اسٹیشن سے وابستہ سب انسپکٹر نے انتظامیہ کی شکایت پرکل ہاسپٹل پہونچ کر نومولود کے رشتہ دار کو تھپر رسید کردیا تھا۔

نومولود کے رشتہ دار وں نے ہاسپٹل اسٹاف کے خلاف نامپلی پولیس میں شکایت درج کروائی۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

a3w
a3w