دہلی

متھرا کی شاہی مسجد کو ہٹانے کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے جمعہ کو متھرا کی متنازعہ شاہی مسجد کو ہٹانے اور اسے بھگوان شری کرشن کی جائے پیدائش اعلان کرے کی ہدایت دینے کی مانگ والی مفاد عامہ کی ایک عرضی مسترد کر دی۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کو متھرا کی متنازعہ شاہی مسجد کو ہٹانے اور اسے بھگوان شری کرشن کی جائے پیدائش اعلان کرے کی ہدایت دینے کی مانگ والی مفاد عامہ کی ایک عرضی مسترد کر دی۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر ریونت ریڈی دہلی روانہ
سپریم کورٹ کا تلنگانہ ہائیکورٹ کے فیصلہ کو چالینج کردہ عرضی پر سماعت سے اتفاق
عصمت دری کے ملزم تھانہ انچارج کی ضمانت منسوخ
سپریم کورٹ میں نوٹ برائے ووٹ کیس کی سماعت ملتوی
26ہزار اساتذہ کی تقرری منسوخی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دیپانکر دتہ کی بنچ نے وکیل مہک مہیشوری کی عرضی کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا کہ اس میں دیے گئے متنازعہ حقائق پر مبنی سوالات کے پیش نظر، اس معاملے میں عدالت کا داخل دینا مناسب نہیں ہوگا۔

اس سے پہلے الہ آباد ہائی کورٹ نے اکتوبر 2023 میں مہیشوری کی اس درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

a3w
a3w