دہلی

پی ایف آئی کیس میں این آئی اے کی پانچویں چارج شیٹ داخل

ہفتہ کے دن اس چارج شیٹ کے داخل ہونے کے بعد ملک بھر میں پی ایف آئی کیسس کے ملزمین کی تعداد اب 105ہوگئی ہے۔ وفاقی ایجنسی کے ترجمان نے یہ بات بتائی۔

نئی دہلی: پاپلرفرنٹ آف انڈیا(پی ایف آئی) کے خلاف جاریہ ماہ اپنی پانچویں چارج شیٹ میں این آئی اے نے 19ا فراد کا نام لیا ہے جن میں ممنوعہ تنظیم کے 12 ارکان قومی عاملہ شامل ہیں۔ ان پر ملک میں اسلامی خلافت قائم کرنے کے لئے جنگ چھیڑنے کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔

متعلقہ خبریں
ہتھرس میں بھگدڑ واقعہ، چارج شیٹ داخل
این آئی اے پر ہائی کورٹ ڈیویژن بنچ کی تنقید
پھلواری شریف پی ایف آئی کیس میں ایک اور گرفتاری
جسمانی اعضاء کی بین الاقوامی تجارت کا ریاکٹ بے نقاب
یٰسین ملک سزائے موت کیس، سماعت سے ہائیکورٹ جج نے علیحدگی اختیار کرلی

ہفتہ کے دن اس چارج شیٹ کے داخل ہونے کے بعد ملک بھر میں پی ایف آئی کیسس کے ملزمین کی تعداد اب 105ہوگئی ہے۔ وفاقی ایجنسی کے ترجمان نے یہ بات بتائی۔

 2006ء میں پی ایف آئی نیشنل ڈیولپمنٹ فرنٹ (این ڈی ایف) آف کیرالا اور کرناٹک فورم فارڈگنٹی(کے ایف ڈی) کو ضم کرتے ہوئے پی ایف آئی وجود میں آئی تھی۔