کھیل

نشاد کمار نے ہائی جمپ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا

ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ نشاد کمار نے مردوں کے ٹی47 ہائی جمپ مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیتا۔

پیرس: ہندوستانی پیرا ایتھلیٹ نشاد کمار نے مردوں کے ٹی47 ہائی جمپ مقابلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیتا۔

متعلقہ خبریں
’بریکنگ دی بیریئرز‘ ہندوستان کے پیرا اولمپک ہیروز کی ان سنی کہانیاں

نشاد کمار نے پیرس پیرالمپکس گیمز میں اتوار کی رات دیر گئے ایک میچ میں مردوں کے ٹی47 ہائی جمپ مقابلے میں 2.04 میٹر کی چھلانگ لگا کر چاندی کا تمغہ جیتا۔ پیرس پیرالمپکس میں یہ ہندوستان کا ساتواں تمغہ ہے۔

امریکہ کے راڈرک ٹاون سینڈ رابرٹس نے 2.08 میٹر کی چھلانگ لگا کر گولڈ میڈل جیتا۔

a3w
a3w