تلنگانہ

پارٹی کی تبدیلی کا کوئی ارادہ نہیں: سبیتا اندرا ریڈی

تلنگانہ کی سابق وزیرو بی آرایس لیڈر سبیتااندراریڈی نے پارٹی کی تبدیلی سے متعلق اطلاعات کو افواہیں قراردیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کی سابق وزیرو بی آرایس لیڈر سبیتا اندرا ریڈی نے پارٹی کی تبدیلی سے متعلق اطلاعات کو افواہیں قراردیا۔

متعلقہ خبریں
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
کانگریس کا مقصد خود کو خواتین کی انجمنوں کو مضبوط بنانا ہے
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

انہوں نے سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر جاری ان خبروں کی مذمت کرتے ہوئے ان کو غیر درست قراردیا۔

انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعلی و بی آرایس کے سربراہ کے چندرشیکھرراو نے انہیں پارٹی میں مناسب عہدہ دیا ہے۔

وہ پارٹی بدلنے کا کوئی خیال نہیں رکھتیں۔