تلنگانہآندھراپردیش

تلنگانہ کے پراجکٹس روکنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ اے پی کے وزیر کا بیان

انہوں نے تنقید کرنے والے تلنگانہ کے رہنماؤں سے کہا کہ وہ پہلے اپنا محاسبہ کریں۔ راما نائیڈو نے الزام لگایا کہ تلنگانہ نے بغیر اجازت کے کئی پراجکٹس کے لیے ٹنڈر جاری کیے ہیں

حیدرآباد: اے پی کے وزیر رامانائیڈو نے کہا ہے کہ ان کا تلنگانہ کے پراجکٹس کو روکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں
اےپی کے وجیانگرم میں نو بیاہتا جوڑا مشتبہ حالات میں مردہ پایاگیا
منبر و محراب فاؤنڈیشن کے تحت انعامی مقابلوں کی اختتامی تقریب، نمایاں طلبہ و طالبات کو اعزازات سے نوازا گیا
تقریب یوم اساتذہ و اردو ٹیچرس فورم بسٹ ٹیچر ایوارڈ 2025
نارائن پیٹ کوڑنگل لفٹ ایریگیشن پراجیکٹ کو منظوری، چیف منسٹر ریونت ریڈی سے عوام کا اظہارِ تشکر
ایک لاکھ گاندھی مجسموں کی نمائش کیلئے پوسٹر کی نقاب کشائی

انہوں نے تنقید کرنے والے تلنگانہ کے رہنماؤں سے کہا کہ وہ پہلے اپنا محاسبہ کریں۔ راما نائیڈو نے الزام لگایا کہ تلنگانہ نے بغیر اجازت کے کئی پراجکٹس کے لیے ٹنڈر جاری کیے ہیں

کالیشورم اور سیتارام ساگر منصوبے بھی اجازت کے بغیر شروع کیے گئے تھے۔انہوں نے سوال کیا کہ کیا پالمورو رنگاریڈی پراجکٹ بغیر اجازت کے شروع نہیں کیا گیا گیا؟