سوشیل میڈیاشمالی بھارت

لکھنومیں یوم جمہوریہ پریڈکے موقع پر’قصہ کرسی کا‘ واقعہ کا ویڈیو وائرل

چیف منسٹریوگی آدتیہ ناتھ کی آمد کے بعد سابق وزیرمحسن رضا شہ نشین پر موجود چیف منسٹر کی کرسی کے بازو ریاستی وزیر دانش انصاری کو کرسی سے کھڑے ہوتے ہی انہیں بازوڈھکیل کر ان کی کرسی پر بیٹھ گئے جوپہلی صف میں تھی۔

لکھنو: لکھنو میں یوم جمہوریہ پریڈسے پہلے ’قصہ کرسی کا‘دہرایاگیا۔

متعلقہ خبریں
مسجد یکمنارہ اکبری گیٹ لکھنؤ میں تذکرۂ شہدائے کرام جلسوں کے اختتام پر جلسۂ اظہار تشکّر کا انعقاد
مسجد ایکمنارہ اکبری گیٹ لکھنؤ میں دس روزہ تذکرۂ شہداۓ کرام کے چھٹے جلسے کا انعقاد
مجھ پر قاتلانہ حملہ کیا گیا سوامی پرساد موریہ کا کمشنر کو مکتوب
لکھنؤ چلڈرنس پارک میں لاشوں کو جلانے کا واقعہ، عہدیدار خاموش

چیف منسٹریوگی آدتیہ ناتھ کی آمد کے بعد سابق وزیرمحسن رضا شہ نشین پر موجود چیف منسٹر کی کرسی کے بازو ریاستی وزیر دانش انصاری کو کرسی سے کھڑے ہوتے ہی انہیں بازوڈھکیل کر ان کی کرسی پر بیٹھ گئے جوپہلی صف میں تھی۔

انصاری کو صورتحال محسوس کرنے میں چند لمحے لگے اور وہ خاموشی سے بازو کی کرسی پر چلے گئے۔

بعدازاں جب واقعہ کی ویڈیوسوشیل میڈیاپر وائرل ہوگئی۔

بی جے پی پارٹی کے اندر اور بیرونی حلقوں میں محسن رضا کی حرکت پر تنقیدیں شروع ہوگئیں۔

a3w
a3w