جنوبی بھارت

گوا میں لڑکی نہانے کے وقت ویڈیوگرافی

ایک سوال کے جواب میں پالیکر نے بتایاکہ ملزم پائپ کے ذریعہ بلڈنگ پر چڑھا اورشکایت کنندہ کا نہاتے وقت ویڈیو تیارکیا۔

پاناجی: گرلزہاسٹل کے باتھ روم (حمام) میں نہانے والی لڑکی کی ویڈیوگرافی کرنے کے لئے گوا پولیس نے آج ایک شخص کوگرفتار کیا۔

پولیس انسپکٹر پاناجی پولیس اسٹیشن نکھل پالیکر نے آئی اے این ایس کوبتایاکہ گرفتارشخص کی شناخت25 سالہ کپسن گومز کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

ایک سوال کے جواب میں پالیکر نے بتایاکہ ملزم پائپ کے ذریعہ بلڈنگ پر چڑھا اورشکایت کنندہ کا نہاتے وقت ویڈیو تیارکیا۔ملزم کوگرفتارکرلیاگیا۔