تعلیم و روزگار
ایک سالہ آٹو موبائیل ٹیکنیشن اور کار میکانک کی مفت ٹریننگ
کمیونٹی انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کے زیر اہتمام بستی نبی کریم کالونی متصل عیدگاہ میر عالم پر کار میکانک آٹو موبائل ٹکنیشن کی مفت ٹریننگ ماہر اساتذہ کی نگرانی میں دی جارہی ہے۔

حیدرآباد: کمیونٹی انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی کے زیر اہتمام بستی نبی کریم کالونی متصل عیدگاہ میر عالم پر کار میکانک آٹو موبائل ٹکنیشن کی مفت ٹریننگ ماہر اساتذہ کی نگرانی میں دی جارہی ہے۔
ساتویں جماعت کامیاب یا فیل طلباء کے علاوہ حافظ قرآن طلباء بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔
مستحق طلبہ کیلئے دوپہر کے کھانے کا بھی مفت انتظام رہے گا۔
مزید تفصیلات کیلئے 9 بجے صبح سے 5 بجے شام تک راست یا فون نمبر 8977507996 یا 9849200960 پر رابط پیدا کیا جاسکتا ہے۔