تلنگانہ
تلنگانہ سے کے سی آر خاندان کو ہی فائدہ:راج گوپال ریڈی
کانگریس کے لیڈر کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ کی تشکیل سے صرف چندرشیکھرراو کے خاندان کو ہی فائدہ پہنچا ہے۔

حیدرآباد: کانگریس کے لیڈر کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی نے کہا کہ تلنگانہ کی تشکیل سے صرف چندرشیکھرراو کے خاندان کو ہی فائدہ پہنچا ہے۔
انہوں نے کہاکہ عوام کی زندگیوں میں بہتری کیلئے تلنگانہ میں کانگریس کا اقتدارضروری ہے۔
کانگریس کے اقتدار میں غریبوں کی مشکلات دور ہوں گی اور نوجوانوں کوملازمتیں حاصل ہوں گی۔