ایشیاء

پاکستان نے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا

پاکستانی سلامتی دستوں نے ایران میں "دہشت گردوں کے ٹھکانوں" کو درستگی سے نشانہ بنایا ہے۔ دفاعی اہلکار کے حوالے سے جمعرات کی صبح خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے یہ رپورٹ دی ہے۔

اسلام آباد: پاکستانی سلامتی دستوں نے ایران میں "دہشت گردوں کے ٹھکانوں” کو درستگی سے نشانہ بنایا ہے۔ دفاعی اہلکار کے حوالے سے جمعرات کی صبح خبر رساں ایجنسی ژنہوا نے یہ رپورٹ دی ہے۔

متعلقہ خبریں
تاریخی ڈیل مکمل، امریکہ اور ایران نے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کردی
مذاکرات کے لیے نیت نیک ہے لیکن امریکہ پر اعتماد نہیں: باقر قالیباف
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف 19 برس بعد تاریخی جیت
جنگ بندی یا محض دکھاوا، غزہ، لبنان اور ایران میں حملے جاری
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا یوم مزدور پر پیغام

پاکستان کی مسلح افواج کے ذرائع نے بتایا کہ تمام اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

سکیورٹی اہلکار نے مزید کہا، "ہم نے مصدقہ دہشت گردوں کو نشانہ بنایا۔ ہماری نظر میں تمام دہشت گرد نسل، ذات، مذہب یا فرقے سے قطع نظر ہمارا ہدف ہیں۔”

پاکستانی حکومت کے ذرائع کے حوالے ژنہوا نے بتایا کہ وزارت خارجہ حالیہ پیش رفت کے بارے میں جلد ہی بیان جاری کرے گی۔