کھیل

پیرس اولمپکس، مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم

پیرس اولمپکس میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے۔ سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10 سکنڈز سے کم رہی۔

پیرس: پیرس اولمپکس میں مردوں کی 100 میٹر دوڑ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی ہے۔ سیمی فائنل میں 12 کھلاڑیوں کی ٹائمنگ 10 سکنڈز سے کم رہی۔

متعلقہ خبریں
ارشد ندیم کو سخت محنت کا پھل ملا: نیرج چوپڑا
کورونا نے پیرس اولمپکس میں بھی دہشت پھیلادی، 40 سے زیادہ اتھلیٹس متاثر
منوبھاکر، اولمپکس کی اختتامی تقریب میں ہندوستان کی پرچم بردار ہوں گی
برتھ ڈے گرل شریجا اکولا، پری کوارٹر فائنل میں پہنچ کر خوش
کسالے 50 میٹر رائفل تھری پوزیشن کے فائنل میں

چار کھلاڑی 10 سکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود فائنل میں نہ آسکے۔ اولمپکس کی تاریخ میں پہلی بار 10 سکنڈز سے کم ٹائمنگ کے باوجود کوئی فائنل دوڑ سے محروم ہوا ہے۔

جنوبی افریقہ کے بنجامن رچرڈسن 9.95 سکنڈز، جاپان کے عبدالحکم براون 9.96 سکنڈز، برطانیہ کے لوئی ہنچ کلف اور کینیڈا کے آندرے ڈی گراس 9.98 کی ٹائمنگ کے باوجود فائنل سے محروم ہوگئے۔

a3w
a3w