حیدرآباد

مرزا رحمت بیگ کے بلا مقابلہ انتخاب کی راہ ہموار

موصولہ 2نامزدگیوں کے منجملہ آزاد امیدوار رحمن خان کا پرچہ نامزدگی مسترد کردیا گیا۔ کیونکہ رحمن خان کے پرچہ نامزدگی میں جن10افراد نے ان کی تائید کی تھی ان کا نام فہرست رائے دہندگا ن میں درج نہیں تھا۔

حیدرآباد: مقامی ادارہ جات حلقہ حیدرآباد کے انتخابات کے ضمن میں موصولہ 2نامزدگیوں کے منجملہ آزاد امیدوار رحمن خان کا پرچہ نامزدگی مسترد کردیا گیا۔ کیونکہ رحمن خان کے پرچہ نامزدگی میں جن10افراد نے ان کی تائید کی تھی ان کا نام فہرست رائے دہندگا ن میں درج نہیں تھا۔

متعلقہ خبریں
اسدالدین اویسی کل نامزدگی داخل کریں گے
کشمیر اسمبلی میں 5 ارکان کی نامزدگی سپریم کورٹ کا سماعت سے انکار
انسانی حقوق کونسل کے لیے 18نئے رکن ممالک کا انتخاب
پاکستان اصل مسئلہ نہیں: غلام نبی آزاد
کانگریس کا مسلمانوں سے غلاموں جیسا برتاؤ: عبدالخالق

 واضح رہے کہ آزاد امیدوار رحمن خان کا پرچہ نامزدگی مسترد کئے جانے کے بعد مجلسی امیدوار مرزا رحمت بیگ کے بلا مقابلہ منتخب ہونے کی راہ ہموار ہوچکی ہے۔