تلنگانہ

تلنگانہ کے یلم پلی ٹاون میں پولیس کی تلاشی مہم

تلنگانہ کے منچریال ضلع بیلم پلی ٹاون کی کنالہ بستی میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم ا نجام دی۔پولیس نے عادی مجرمین کے مکانات کی تلاشی لی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے منچریال ضلع بیلم پلی ٹاون کی کنالہ بستی میں پولیس نے گھر گھر تلاشی مہم ا نجام دی۔پولیس نے عادی مجرمین کے مکانات کی تلاشی لی۔

نامناسب دستاویزات پر پولیس نے 45بائیکس اوردوآٹوز کو ضبط کرلیا۔پولیس نے غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث رہنے والوں کو سخت کارروائی کا انتباہ دیا۔

پولیس نے عوام کو مشورہ دیا کہ وہ کسی بھی مشبتہ شخص کی اطلاع پولیس کو دیں۔پولیس نے نئے قوانین اور سی سی ٹی وی کیمروں کے بارے میں بیداری بھی پیدا کی۔

a3w
a3w