دہلی

پرویش ورما، رمیش بدھوری سمیت 13 بی جے پی امیدوار بدھ کو پرچہ نامزدگی داخل کریں گے

ساتھ ہی وزیر اعلیٰ اور آپ امیدوار آتشی اور کانگریس کی محترمہ الکا لامبا کالکاجی اسمبلی حلقہ سے مسٹر بدھوری کے خلاف انتخابت لڑ رہی ہیں۔

نئی دہلی: مسٹر پرویش ورما، رمیش بدھوری اور وجیندر گپتا سمیت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے 13 امیدوار دہلی اسمبلی انتخابات کے لئے بدھ کو اپنے کاغذات نامزدگی داخل کریں گے۔

متعلقہ خبریں
آتشی نے دہلی کی 8 ویں چیف منسٹر کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا
’بی جے پی ساری جھگی جھونپڑیاں ڈھا دے گی‘
مرکزی وزیرکشن ریڈی کا دورہ سعودی عرب
9 نومبر کی تاریخ گزرگئی، اتراکھنڈمیں یو سی سی لاگو نہ ہونے پر کانگریس کا طنز
بی جے پی کے خلاف الیکشن کمیشن سے شکایت

عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کیجریوال اور کانگریس کے امیدوار سندیپ دکشت نئی دہلی سے مسٹر ورما کے خلاف مقابلہ کر رہے ہیں۔

ساتھ ہی وزیر اعلیٰ اور آپ امیدوار آتشی اور کانگریس کی محترمہ الکا لامبا کالکاجی اسمبلی حلقہ سے مسٹر بدھوری کے خلاف انتخابت لڑ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ دہلی اسمبلی کی تمام 70 سیٹوں پر 5 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ نتائج کا اعلان 8 فروری کو کیا جائے گا۔ دہلی اسمبلی کی موجودہ مدت 23 فروری کو ختم ہو رہی ہے۔