یوروپ

صدر اردغان کی مسلم علماء کے وفد سے ملاقات

مسلم علماء یونین کے سیکرٹری جنرل الا محی الدین الا قاراداعی اور ان کا ہمراہی وفد ، محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ایرباش اور اسلامک تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مہمت گورمیز نے بھی شرکت کی۔

انقرہ : ترکیہ کے صدر رجب طیب اردغان نے مسلم علماءکے وفد سے ملاقات کی ۔ کل انقرہ میں صدارتی محل میں ہونے والی اس ملاقات میں مسلم علماء یونین کے سیکرٹری جنرل الا محی الدین الا قاراداعی اور ان کا ہمراہی وفد ، محکمہ مذہبی امور کے سربراہ علی ایرباش اور اسلامک تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مہمت گورمیز نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ خبریں
مائنارٹی سب پلان کے نفاذ کا مطالبہ، ایس سی، ایس ٹی، بی سی و مسلم فرنٹ کے وفد کی محمد اظہرالدین سے ملاقات
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا اعلان
سنگاریڈی میں فرقہ وارانہ حملہ کے خلاف کانگریس اقلیتی قائدین کی ڈی جی پی کو یادداشت پیش
آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کو تحفظات کا مطالبہ،  کانگریس اقلیتی قائدین و فد کی بی سی ڈی کمیشن سے نمائندگی
ترک شہریوں کو محفوظ اور جدید عمارتیں بناکر دینے کا عزم:اردغان