قومی

وزیر اعظم مودی نے یوم آزادی پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی

میری آرزو ہے کہ یہ مبارک موقع تمام ہم وطنوں کی زندگیوں میں نیا جوش اور نئی توانائی لائے، تاکہ ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کو نئی رفتار حوصلہ ملے۔ جے ہند!"

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز تمام ہم وطنوں کو 79 ویں یوم آزادی کی مبارکباد دی۔

متعلقہ خبریں
جشن یوم آزادی: سی بی آئی کے 18 ملازمین کو صدر جمہوریہ پولیس میڈل
ہندوستان ایک ملک ایک سول کوڈ کی طرف بڑھ رہا ہے: نریندر مودی (ویڈیو)
دہشت گردی پر دُہرے معیار کی کوئی گنجائش نہیں، برکس چوٹی کانفرنس سے مودی کا خطاب
وزیر اعظم کی تقریر پر سیتا اکا کا شدید ردعمل
مودی کو کجریوال کو جیل میں ڈالنے پر معافی مانگنی چاہئے:عام آدمی پارٹی


سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے مبارکبادی پیغام میں مسٹر مودی نے کہا، "آپ سب کو یوم آزادی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

میری آرزو ہے کہ یہ مبارک موقع تمام ہم وطنوں کی زندگیوں میں نیا جوش اور نئی توانائی لائے، تاکہ ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کو نئی رفتار حوصلہ ملے۔ جے ہند!”


واضح رہے کہ آج ملک بھر میں 79 واں یوم آزادی کا جشن منایا جا رہا ہے۔ مرکزی تقریب کا اہتمام تاریخی لال قلعہ میں کیا گیا ہے۔