قومی

پوتن نے راج گھاٹ پر مہاتما گاندھی کو یاد کیا

مسٹر پوتن نے مہاتما گاندھی کی سمادھی سر جھکایا اور پریکرما کی۔ انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور باپو سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے راج گھاٹ پر رکھے گئے ایک یادگار پر دستخط بھی کئے۔

نئی دہلی: ہندوستان کے دورے پر آئے روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کو راج گھاٹ کا دورہ کیا اور مہاتما گاندھی کو گلہائے عقیدت نذر کیے۔

متعلقہ خبریں
ہندو راشٹر کا تصور مہاتما گاندھی کے اُصولوں کے خلاف: نتیش کمار
ناٹو کو یوکرین میں فوجی تعیناتی کے خلاف روسی صدر کا انتباہ
پوتین کی پر تعیش بکتر بند ٹرین میں سیلون اور جم بھی موجود، نئی تصاویر دیکھئے

مسٹر پوتن نے مہاتما گاندھی کی سمادھی سر جھکایا اور پریکرما کی۔ انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور باپو سے اظہار تشکر کیا۔ انہوں نے راج گھاٹ پر رکھے گئے ایک یادگار پر دستخط بھی کئے۔

مسٹر پوتن ہندوستان کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ قبل ازیں راشٹرپتی بھون میں ان کا باقاعدہ استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر دیا گیا۔

مسٹر پوتن کا آج شام 7 بجے ہندوستان سے روانہ ہونے کا پروگرام ہے۔