دہلی

راہول اور پرینکا کا كل دوره وائناڈ

لوک سبھا میں قائد اپوزیشن اور کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا جمعرات کو لینڈ سلائیڈ سے متاثرہ وائناڈ کا دورہ کریں گے اور اس آفت سماوی سے متاثرہ سینکڑوں خاندانوں سے ملاقات کریں گے۔

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد اپوزیشن اور کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا جمعرات کو لینڈ سلائیڈ سے متاثرہ وائناڈ کا دورہ کریں گے اور اس آفت سماوی سے متاثرہ سینکڑوں خاندانوں سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ خبریں
مدھیہ پردیش میں 2فوجی جوانوں پر حملہ اور ساتھی کی عصمت ریزی واقعہ کی مذمت
وائناڈ میں زمین کے نیچے سے آنے والی آوازیں سنیں گئیں
عالیہ، پرینکا چوپڑا جونس اور کرینہ کپور کا بھی فلسطین سے اظہار یگانگت
عالمی برادری کاغزہ کی تباہی کی حمایت کرنا شرمناک: پرینکا گاندھی
سرکاری کمپنیاں صنعتکاروں کے حوالے کرنا بی جے پی کی پالیسی: پرینکا

دونوں قائدین چہارشنبہ کے روز ہی دورہ کرنے والے تھے لیکن حکام نے انہیں اطلاع دی تھی کہ ناسازگار موسمی حالات اور مسلسل بارش کے سبب وہ زمین (زمینی راستوں) کا استعمال نہیں کرسکیں گے جس کے بعد انہوں نے اپنا دورہ منسوخ کردیا تھا۔