دہلی

راہول گاندھی اگلے ہفتہ امریکہ جائیں گے

  انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی 21 اور 22 اپریل کو رہوڈ آئی لینڈ میں براؤن یونیورسٹی جائیں گے جہاں وہ اساتذہ اور طلباء سے بات چیت کریں گے۔

نئی دہلی: کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی اگلے ہفتے کے اوائل میں امریکہ کا دورہ کریں گے اور اس دوران وہ براؤن یونیورسٹی میں اساتذہ اور طلباء سے بات چیت کریں گے کانگریس پارٹی کے ترجمان پون کھیڑا نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس ‘ پر یہ اطلاع شیئر کی۔

متعلقہ خبریں
منریگا کا نام بدلنے کے خلاف تلنگانہ میں کانگریس کا احتجاج، اقلیتی بہببود کے وزیر محمد اظہرالدین کی بھی شرکت
گوالیار کی شاہی ریاست نے انگریزوں کی حمایت کی تھی:پون کھیڑا
فرخ آباد کے ساتھ میرے تعلق کو کتنی مرتبہ آزمایا جائے گا: سلمان خورشید
چیف منسٹر ریونت ریڈی کا انتخابی وعدہ پورا، بُڈگا جنگم بستی کے عوام کیلئے مستقل مکانات کی راہ ہموار
گڈی ملکاپور کے سینکڑوں نوجوان کانگریس میں شامل، عثمان الہاجری نے پارٹی کا کھنڈوا پہنایا

  انہوں نے کہا کہ مسٹر گاندھی 21 اور 22 اپریل کو رہوڈ آئی لینڈ میں براؤن یونیورسٹی جائیں گے جہاں وہ اساتذہ اور طلباء سے بات چیت کریں گے۔

 وہ رہوڈ آئی لینڈ کا دورہ کرنے سے پہلے این آر آئی کمیونٹی کے اراکین کے ساتھ ساتھ انڈین اوورسیز کانگریس (آئی او سی) کے عہدیداروں اور اراکین سے بھی ملاقات کریں گے۔