تلنگانہ

تلنگانہ میں بارش کی کمی کی صورتحال

انہوں نے مزید کہا کہ سطحی گردش کے اثرات کے باعث آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مغربی خلیج بنگال میں دباؤ کا علاقہ بننے کا امکان ہے۔

حیدرآباد: اگرچہ تلنگانہ میں ابتدائی طور پر بارش ہوئی تھیں تاہم اب شدید بارش کی کمی دیکھی جارہی ہے۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات کے عہدیدار دھرم راجو نے بتایا کہ فضاء میں نمی کی سطح میں کمی واقع ہونے کے سبب بارش کی کمی کی صورتحال پیدا ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں مزید موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی
جمعہ: دعا کی قبولیت، اعمال کی فضیلت اور گناہوں کی معافی کا سنہری دن،مولانامفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
کےسی آر کی تحریک سے ہی علیحدہ ریاست تلنگانہ قائم ہوئی – کانگریس نے عوامی مفادات کوبہت نقصان پہنچایا :عبدالمقیت چندا
طب یونانی انسانی صحت اور معاشی استحکام کا ضامن، حکیم غریبوں کے مسیحا قرار
وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے وزیراعلٰی اور چیف جسٹس سے ٹریبونل کو مضبوط کرنے کی گزارش


انہوں نے مزید کہا کہ سطحی گردش کے اثرات کے باعث آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمال مغربی خلیج بنگال میں دباؤ کا علاقہ بننے کا امکان ہے۔


محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین دنوں تک ریاست کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کی توقع ہے۔