تلنگانہ

تلنگانہ: ریلوے ٹریک پرخاتون کی کار ڈرائیونگ سے سنسنی

روکنے کی تمام کوششوں کے باوجود خاتون تیزی سے گاڑی بھگا کر فرار ہو گئی۔بتایاجاتا ہے کہ یہ خاتون حالت نشہ میں تھی۔اس واقعہ کی ویڈیو وایرل ہوگیی ہے۔

 حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے شنکر پلی کے قریب ایک خاتون نے اپنی کار ریلوے ٹریک پر دوڑا دی جس سے ریلوے عملہ حیرت زدہ رہ گیا۔

متعلقہ خبریں
حالت نشہ میں ڈرائیونگ، شوہر اور بیوی زخمی
محبوب نگر: اقلیتی پوسٹ میٹرک ہاسٹل (بوائز) میں 18 مخلوعہ نشستوں کیلئے درخواستیں مطلوب ،16 جولائی آخری تاریخ
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
سام چیرٹی ٹرسٹ اینڈ ویلفیئر کی چیئرپرسن شیخ انجم کی سابق وزیر ہریش راؤ سے ملاقات
بی سی طبقات کو تحفظات کے بغیر انتخابات منظور نہیں، ریاست گیر عوامی تحریک کا اعلان: کویتا


روکنے کی تمام کوششوں کے باوجود خاتون تیزی سے گاڑی بھگا کر فرار ہو گئی۔بتایاجاتا ہے کہ یہ خاتون حالت نشہ میں تھی۔اس واقعہ کی ویڈیو وایرل ہوگیی ہے۔


احتیاطی تدابیر کے طور پر بنگلورو تا حیدرآباد کے درمیان چلنے والی ٹرینوں کو عارضی طور پر روکا گیا۔


انتظامیہ نے اس حیران کن واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔