تلنگانہ
تلنگانہ میں بارش کا امکان
محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اس عرصہ کے دوران ہوا کی رفتار 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے۔
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں کے دوران ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ہے ۔
محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ اس عرصہ کے دوران ہوا کی رفتار 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ تک ہوسکتی ہے۔
حیدرآباد میں جزوی طور پر مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔