حیدرآباد
تلنگانہ اور آندھراپردیش میں بارش کا امکان
آئندہ تین دنوں تک شمال مشرقی اضلاع میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ حکام نے یہ بھی کہا کہ ریاست میں آئندہ 48 گھنٹوں تک 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا کوئی امکان ہے۔
حیدرآباد: حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے مطلع کیا ہے کہ آج اور کل تلنگانہ اور اے پی کے بعض مقامات پر ہلکی تا اوسط بارش کا امکان ہے۔ حکام نے بتایا کہ رائلسیما کے آس پاس کے علاقوں میں کل بنا ہوا کے کم دباو کا علاقہ آج کمزورپڑگیا ہے۔