جرائم و حادثات

تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں چارسالہ لڑکی کی عصمت دری

تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں 17 سالہ لڑکے نے 4 سالہ لڑکی کی مبینہ طورپر عصمت دری کی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں 17 سالہ لڑکے نے 4 سالہ لڑکی کی مبینہ طورپر عصمت دری کی۔

متعلقہ خبریں
لون ایپ کے ایجنٹس کی ہراسانی، ایک شخص نے خودکشی کرلی
نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کا واقعہ
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا

یہ واقعہ منگل کو ضلع کے یلاداسور نگر میں پیش آیا۔

متاثرہ آنگن واڑی سنٹر جارہی تھی کہ نوجوان نے اس کو زبردستی طورپر مکان میں لے جاکر اس کی عصمت دری کی۔

اس کی ماں نے لڑکی کو تلاش کیا تاہم اس کوطبیعت کی خرابی پر اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرس نے معائنہ کے بعد اس کی عصمت دری کی توثیق کی۔

نوجوان کے خلاف پوسکو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی گئی۔

a3w
a3w