حیدرآباد
حیدرآباد میں گونگی اور بہری مسلم خاتون کی عصمت ریزی ، ملزم سائی گرفتار
اس خاتون کاشوہر بھی قوت گویائی سے محروم ہے۔ اس سلسلہ میں ہمایوں نگر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے سائی کو گرفتار کرلیا۔

حیدرآباد: قوت گویائی سے محروم خاتون کی عصمت دری کی گئی۔یہ واردات حیدرآباد کے ہمایوں نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی۔تفصیلات کے مطابق ملزم سائی نے اس کے مکان کے قریب رہنے والی اس خاتون کی اُس وقت عصمت ریزی کی جب وہ گھرمیں تنہا تھی۔
اس خاتون کاشوہر بھی قوت گویائی سے محروم ہے۔ اس سلسلہ میں ہمایوں نگر پولیس میں شکایت درج کرائی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے سائی کو گرفتار کرلیا۔