جرائم و حادثات

گھر کو رات میں تاخیر سے پہنچنے پر سرزنش، بیٹی نے باپ کا قتل کردیا

کو تاخیر سے آرہی تھی جس پر اس کے باپ نے اس کی ڈانٹ ڈپٹ کی۔ گذشتہ شب بھی اس کو تاخیر سے گھر آنے پر باپ نے ڈانٹا جس پر اس نے تیز دھار شئے لے کر باپ کا گلا کاٹ دیا۔

حیدرآباد: گھر کو رات میں تاخیر سے پہنچنے پر باپ کی جانب سے کی گئی سرزنش پر بیٹی نے اپنے باپ کا قتل کردیا۔ذرائع کے مطابق یہ لڑکی شہرحیدرآباد کے افضل گنج علاقہ میں پھلوں کو فروخت کرنے کا کاروبار کرتی تھی اور وہ اپنے خاندان کے ساتھ عنبرپیٹ کے تلسی رام نگر میں مقیم تھی۔

متعلقہ خبریں
بیٹی اور داماد پر قاتلانہ حملہ، مادھوی کے باپ کو 10 سال قید کی سزا
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری

گذشتہ چند دنوں سے وہ گھر کو تاخیر سے آرہی تھی جس پر اس کے باپ نے اس کی ڈانٹ ڈپٹ کی۔ گذشتہ شب بھی اس کو تاخیر سے گھر آنے پر باپ نے ڈانٹا جس پر اس نے تیز دھار شئے لے کر باپ کا گلا کاٹ دیا۔باپ کو زخمی حالت میں علاج کے لئے عثمانیہ اسپتال منتقل کیاگیا تاہم علاج کے دوران اس کی اتوار کو موت ہوگئی۔