جرائم و حادثات

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں سڑک حادثہ۔تین افراد جاں بحق

تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد جاں بحق اوردیگر شدید زخمی ہوگئے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد جاں بحق اوردیگر شدید زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
تلنگانہ میں ای ڈی نے بھارتی بلڈرز کی جائیداد ضبط کرلی
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
شانگریلا گروپ کی جانب سے معذورین کے لیے خصوصی دعوتِ افطار، ماہرین کا تعلیم و تعاون پر زور

یہ حادثہ کل شب ضلع کے اندول منڈل کے ڈاکوراعلاقہ میں اُس وقت پیش آیاجب سڑک پر ٹہرے ہوئے افرادکو نامعلوم گاڑی نے ٹکر دے دی۔

حادثہ اتناشدید تھا کہ تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے اور بعض دیگر زخمی ہوگئے۔

تمام زخمیوں کو علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیاگیا۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔