جرائم و حادثات

تلنگانہ کے میڑچل ضلع میں سڑک حادثہ۔دو افراد ہلاک

تلنگانہ کے میڑچل ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ جمعرات کی صبح میڑچل۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے میڑچل ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ جمعرات کی صبح میڑچل۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، فیس کی رقم نہ ہونے پر 19 سالہ لڑکی نے کی خودکشی
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
فراست علی باقری نے ڈاکٹر راجندر پرساد کی 141ویں یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا

کشاپورروٹ پر اُس وقت پیش آیا جب بولیروگاڑی چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا اور یہ گاڑی بائیک سے ٹکراگئی۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ بائیک پر سوار دو افرادموقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

مہلوکین کی شناخت میڑچل منڈل کے راول کول کے رہنے والے بھانو اور ہری کرشنا کے طورپرکی گئی ہے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے مقام حادثہ کا معائنہ کیا اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔پولیس نے اس خصوص میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔