تلنگانہ

آر ٹی سی ملازمین کو نیا فٹمنٹ

حکومت تلنگانہ نے آر ٹی سی ملازمین کو خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا کہ ملازمین کو نیا فٹمنٹ دیا جائے گا۔

حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے آر ٹی سی ملازمین کو خوشخبری دیتے ہوئے اعلان کیا کہ ملازمین کو نیا فٹمنٹ دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں
وزیراعلی تلنگانہ نے داوس میں اہم ملاقاتوں کا آغاز کردیا
17 / ستمبر کے دن سیاسی جلسوں پر پابندی: تلنگانہ گورنمنٹ
آر ٹی سی کے آفیشیل ایکس اکاونٹس ہینڈلس بھی تبدیل
پرگتی بھون میں عثمان الھاجری کی چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ٹی پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ سے ملاقات
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا

ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے کہا کہ نیا فٹمنٹ یکم جون سے لاگو ہوگا۔ جس سے آر ٹی سی پر نئے فٹمنٹ کی وجہ سے 35 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔

انہوں نے واضح کیا کہ جملہ 53,071 ملازمین کو مالی طور پر فائدہ پہنچے گا۔