انٹرٹینمنٹ
سارا علی خان نے ورک آؤٹ کا ویڈیو شیئر کیا
ویڈیو میں سارا ویٹ لفٹنگ کے ساتھ اسکوئٹ کرتے ہوئے اور شولڈر ورک آؤٹ کرتی نظر آ رہی ہیں سار ا نے ویڈیو مشترک کرتے ہوئے کیپشن میں چھوٹی سی پوئم لکھی ہے۔ انہوں نے لکھا،”ہیپی نیو وک!مجھے کچھ انچ کم کرنا ہے اور اس لئے میں پنچ مار رہی ہوں۔
ممبئی: بالی ووڈ اداکار ہ سارا علی خان نے سوشل میڈیاپر اپنا ورک آؤٹ کا ویڈیومشترک کیاہے سارا علی خان نے سوشل میڈیا پر اپنا ورک آؤٹ ویڈیو مشترک کیا ہے اس ویڈیو میں سارا علی خان نے اپنے جم میں ٹریننگ سیشن سے ایک کلپ شیئر کی ہے۔
ویڈیو میں سارا ویٹ لفٹنگ کے ساتھ اسکوئٹ کرتے ہوئے اور شولڈر ورک آؤٹ کرتی نظر آ رہی ہیں سار ا نے ویڈیو مشترک کرتے ہوئے کیپشن میں چھوٹی سی پوئم لکھی ہے۔ انہوں نے لکھا،”ہیپی نیو ویک!مجھے کچھ انچ کم کرنا ہے اور اس لئے میں پنچ مار رہی ہوں۔
میں کمزور نہیں ہوں۔ میں آپ کو اپنے شولڈر، اسکوئٹ اور آبلک تکنیک کی ایک چھوٹی سی جھلک دکھا رہی ہوں اور ورک آؤٹ کرنا واقعی میرا پہلا پیار ہے اس لئے مجھے امید ہے اس سے میری صحت اور بھی بہتر ہوگی۔“ سوشل میڈیا پر اس ویڈیو پر سارا کے مداح ان کے فٹنس کی تعریف کر رہے ہیں۔
a3w