جرائم و حادثات

سارن: کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت

پولیس ذرائع نے بدھ کو یہاں بتایا کہ اسوا پور گاؤں کے رہنے والے چھبیلا رام (45) کو اپنے گھر میں بجلی کا کام کرتے ہوئے کرنٹ لگ گیا، جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

چھپرا: بہار میں سارن ضلع کے اسوا پور تھانہ علاقے میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔

متعلقہ خبریں
بہار میں دوران سفر ٹرین کی کھڑکی سے لٹکتا رہا بڑا صندوق، ویڈیو وائرل
آر سی پی سنگھ، بہار میں نئی سیاسی جماعت کا آغاز کریں گے (ویڈیو)
دُہری شہریت کی بنیاد پر مکھیا بننے والی صبا پروین، عہدہ سے فارغ
بہار ضمنی اسمبلی الیکشن، آر جے ڈی کے 3 امیدواروں کا اعلان
بہار کو خصو صی موقف کے مطالبہ پر بحث تکرار

پولیس ذرائع نے بدھ کو یہاں بتایا کہ اسوا پور گاؤں کے رہنے والے چھبیلا رام (45) کو اپنے گھر میں بجلی کا کام کرتے ہوئے کرنٹ لگ گیا، جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

ذرائع نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال چھپرا بھیج دیا اور پولیس نے اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔