مشرق وسطیٰ

سعودی عرب تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت :آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جی 20 ممالک میں سعودی عرب کو تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب نے تین کے علاوہ پیداوار میں بھی واضح ترقی کی ہے۔

ریاض:عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جی 20 ممالک میں سعودی عرب کو تیز ترین ترقی کرنے معیشت قرار دے دیا ہے۔

متعلقہ خبریں
پاکستان، آئی ایم ایف کے مطالبہ کی تکمیل کیلئے مجبور
اردو اکیڈمی جدہ کا گیارہواں سہ ماہی پروگرام شاندار انداز میں منعقد، تمثیلی مشاعرہ اور طلبہ کی پذیرائی
سعودی عرب میں میڈیکل و انجینئرنگ کی اعلیٰ تعلیم کے مواقع پر IIPA کا رہنمائی سیشن
ادبی فورم ریاض کا مشاعرہ بہ یاد تابش مہدی مرحوم
ڈاکٹر سید انور خورشید کو پریواسی بھارتیہ سمان 2025 ایوارڈ ملنےپر تہنیتی جلسہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے جی 20 ممالک میں سعودی عرب کو تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب نے تین کے علاوہ پیداوار میں بھی واضح ترقی کی ہے۔

آئی ایم ایف نے خواتین کو با اختیار بنانے اور لیبر مارکیٹ میں خواتین کی حصہ داری پر بھی اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سعودی لیبر مارکیٹ کو بہترین قرار دیا ہے۔

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے اپنے وژن 2030 کے اہداف اور مقاصد کی تکمیل کے لیے حقیقی اقدامات کیے ہیں۔

آئی ایم ایف کا مزید کہنا تھا کہ سعودی عرب میں بیروزگاری کی شرح میں تاریخی کمی ہوئی ہے اور سعودی عرب میں 2023 کے دوران تیل کے علاوہ معیشت میں 4.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔