تلنگانہ

تلنگانہ کانگریس کی سینئر لیڈرپی سراونتی مستعفی

کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی جو حال ہی میں بی جے پی سے کانگریس میں شامل ہوئے ہیں کو کانگریس نے ٹکٹ دیتے ہوئے امیدوار بنایا ہے جس سے وہ ناراض تھیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں 30نومبر کو ہونے والے انتخابات سے پہلے پارٹی کی سینئر لیڈر پی سراونتی نے پارٹی سے استعفی دے دیا ہے۔سراونتی نے کانگریس قیادت کو لکھے گئے چارصفحات کے مکتوب میں بی آرایس میں شامل ہونے کے اپنے فیصلہ کااعلان کیا۔

متعلقہ خبریں
پوسٹ میٹرک اسکالرشپ کی آخری تاریخ میں توسیع — طلبہ کیلئے نیا موقع
کے کویتا نے امریکہ میں بیٹے کی گریجویشن تقریب میں شرکت، ماں ہونے پر فخر کا اظہار
پنجاب میں تنہا الیکشن لڑنا عام آدمی پارٹی اور کانگریس کا مشترکہ فیصلہ: کجریوال
انسانی حقوق کونسل کے لیے 18نئے رکن ممالک کا انتخاب
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی

سرانتی نے قبل ازیں منوگوڑو کے ضمنی انتخاب میں کانگریس کے ٹکٹ پر مقابلہ کیا تھا۔ان کو تیسرا مقام حاصل ہوا تھا۔کومٹ ریڈی راج گوپال ریڈی جو حال ہی میں بی جے پی سے کانگریس میں شامل ہوئے ہیں کو کانگریس نے ٹکٹ دیتے ہوئے امیدوار بنایا ہے جس سے وہ ناراض تھیں۔