حیدرآباد

شمس آبادایرپورٹ پر طیارہ میں بم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی

تاہم کئی گھنٹے تلاشی کے باوجود یہ اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی جس پر تمام مسافرین اورعہدیداروں نے راحت کی سانس لی۔پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع دی گئی جو فون کال کرنے والے کی تلاش کررہی ہے۔

حیدرآباد: شہرحیدرآبادکے شمس آبادایرپورٹ پر طیارہ میں بم کی موجودگی کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔گذشتہ روزبم کی طیارہ میں موجودگی کی اطلاع پربراہ حیدرآباد، کوئمبتور سے چینئی جانے والے اس طیارہ کو روک کر اس کی تلاشی لی گئی ۔

متعلقہ خبریں
خواجہ رفعت الله ایس جی ٹی وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش
حیدرآباد سے مدینہ منورہ کیلئے انڈیگو کی راست پروازوں کا آغاز
اردو ہال حمایت نگر میں آج اور کل قومی سمینار  – "حسرت موہانی” پر مقالوں کی پیشکشی
جامع مسجد کیسرا میں جمعیۃ علماء کی ممبرشپ مہم کا جائزہ اجلاس منعقد
مدینہ ہائی اسکول میں انویسٹیچر تقریب، ڈاکٹر مصطفیٰ ہاشمی نے طلبہ کو کتابوں سے رشتہ جوڑنے کا مشورہ دیا

تاہم کئی گھنٹے تلاشی کے باوجود یہ اطلاع جھوٹی ثابت ہوئی جس پر تمام مسافرین اورعہدیداروں نے راحت کی سانس لی۔پولیس کو اس واقعہ کی اطلاع دی گئی جو فون کال کرنے والے کی تلاش کررہی ہے۔