تعلیم و روزگار

فری اسپوکن عربی کلاسیس

ورڈماسٹر کمپیوٹر ملے پلی کی جانب سے طلبہ اور دیگر افراد کو گرمائی تعطیلات میں عربی تعلیم سے آراستہ کرنے کے مقصد سے فری اسپوکن عربی کلاسیس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

حیدرآباد: ورڈماسٹر کمپیوٹر ملے پلی کی جانب سے طلبہ اور دیگر افراد کو گرمائی تعطیلات میں عربی تعلیم سے آراستہ کرنے کے مقصد سے فری اسپوکن عربی کلاسیس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں
اردو کی مفت سمر کلاسس
مفت کلاسس کا آغاز
ورڈ ماسٹر ملے پلی میں فری اُردو کلاسس
ٹی یو ڈبلیو جے یو عادل آباد یونٹ کے زیراہتمام مفت سوشیل میڈیا تربیتی کلاسس
مفت کلاسس کا آغاز

تعلیم اور عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ ورڈ ماسٹر روبرو ابراہیم مسجد ملے پلی میں یہ کلاسیس منعقد ہوں گی۔

لڑکیوں کے لئے مکمل پردہ اور خواتین اساتذہ کے ذریعہ تعلیم کا انتظام ہے۔

مزید تفصیلات کیلئے فون 9885974828 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

a3w
a3w