حیدرآباد

شمس آباد ایرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی

شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پربم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔

متعلقہ خبریں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
ایرپورٹ پر 4 خواتین کے قبضہ سے 1.9 کروڑ مالیتی گولڈ پیسٹ ضبط
شمس آباد میں اڈانی ڈیفنس ایرو اسپیس سنٹر کا افتتاح
سونے کی اسمگلنگ 3 افراد ایرپورٹ پارکنگ سے گرفتار
گچی باؤلی میں حائیڈرا کا بڑا ایکشن، غیرقانونی تعمیرات کا صفایا، ہائی کورٹ کے احکامات پر فوری کارروائی

تفصیلات کے مطابق ایک شخص نے بذریعہ ای میل یہ اطلاع دی جس کے بعد چوکسی اختیار کرتے ہوئے ایرپورٹ سیکوریٹی اسٹاف نے ایرپورٹ کے مختلف مقامات کی مکمل تلاشی لی تاہم کوئی بھی بم برآمد نہیں ہوا۔

پولیس نے بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے کے خلاف معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔