حیدرآباد

حیدرآباد میں حالت نشہ میں گاڑی چلاتے ہوئے کئی افراد پکڑے گئے

پولیس نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ پولیس نے کہا کہ اگر ایسا پایا گیا تو 10 ہزار روپے تک جرمانہ اور جیل کی سزاہوگی۔

حیدرآباد: حیدرآباد میں نئے سال کی تقاریب سے ایک دن پہلے چوکس پولیس نے حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف کئی مقامات پر خصوصی مہم چلائی۔ ٹریفک پولیس نے بنجارہ ہلز، جوبلی ہلز، مادھا پور علاقوں میں یہ مہم چلائی اورحالت نشہ میں گاڑیاں چلاتے ہوئے پکڑے گئے افراد کی گاڑیوں کو ضبط کر لیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
ٹرافک پولیس کی جانب سے خاص مہم
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
حالت نشہ میں ڈرائیونگ پر 13,429 افراد پر عدالت میں مقدمہ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید

 پولیس نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ پولیس نے کہا کہ اگر ایسا پایا گیا تو 10 ہزار روپے تک جرمانہ اور جیل کی سزاہوگی۔

a3w
a3w