انٹرٹینمنٹ

شاہ رخ خان شری ماتا ویشنو دیوی مندر پہنچے

ذرائع نے بتایا کہ بالی ووڈ ادا کار شاہ رخ خان اتوار کو جموں پہنچے اور وہاں سے سیدھے کٹرہ روانہ ہوئے جہاں انہوں نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری دی۔

جموں: معروف بالی ووڈ ادا کارہ شاہ رخ خان نے اتوار کی شام کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری دی۔

ذرائع نے بتایا کہ بالی ووڈ ادا کار شاہ رخ خان اتوار کو جموں پہنچے اور وہاں سے سیدھے کٹرہ روانہ ہوئے جہاں انہوں نے شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری دی۔

https://twitter.com/InDispatch/status/1602198942032494593

انہوں نے کہا کہ اس دوران ان کے لئے سیکورٹی کا بندوبست کیا گیا اور ان کے ہمراہ کئی دوست بھی تھے۔

انہوں نے کہا کہ حاضری کے بعد میں وہ واپس جموں لوٹے۔