تلنگانہ

تلنگانہ کے متحدہ عادل آباد ضلع میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی

سردی کی لہر کے سبب ضلع عادل آبادمیں صبح کے وقت کئی مقاما ت پر کہر دیکھی جارہی ہے جس سے گاڑی سواروں کو شدیدمشکلات کاسامناکرناپڑرہا ہے۔گاڑی سوارہیڈ لائٹس کھول کر گاڑی چلانے پرمجبور ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے متحدہ عادل آباد ضلع میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی آئی ہے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ
بے روزگار نوجوانوں کیلئے ڈی ای ای ٹی ایک مؤثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم: اقلیتی بہبود آفیسر آر۔ اندرا
،،یس آر گارڈن نلگنڈہ میں تحفظِ عقائد کانفرنس اور اسناد و انعامات کی تقسیم،،
جعلی ایچ ٹی کپاس کے بیجوں کا بڑا بھانڈا، 10 ٹن بیج ضبط، دو ملزمان گرفتار
یومِ جمہوریہ کی تقریبات میں محکمہ اقلیتی بہبود کی خدمات کی شاندار ستائش

آصف آباد ضلع کے سرپور (یو) میں اقل ترین درجہ حرارت 8.7 ڈگری سلسیس ریکارڈ کیا گیا، دیہاتی سردی اور کہر کی وجہ سے مشکلات کا سامناکر رہے ہیں۔

سردی کی لہر کے سبب ضلع عادل آبادمیں صبح کے وقت کئی مقاما ت پر کہر دیکھی جارہی ہے جس سے گاڑی سواروں کو شدیدمشکلات کاسامناکرناپڑرہا ہے۔گاڑی سوارہیڈ لائٹس کھول کر گاڑی چلانے پرمجبور ہیں۔

دوسری طرف صبح کے وقت چہل قدمی کرنے والے بھی تاخیر سے میدانوں اور پارکس کا رخ کررہے ہیں۔ضلع میں زرعی سرگرمیوں کیلئے کھیتوں کو جانے والے بھی متاثرہیں۔