تلنگانہ

تلنگانہ میں 5دنوں تک بارش کے آثار:محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات مرکز(آئی ایم ڈی) نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ ریاست میں جنوب مغرب مانسون کمزور رہا ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران، تلنگانہ میں کئی مقامات پر بارش ہوئی۔

حیدر آباد: تلنگانہ میں کئی جگہوں میں کئی مقامات پراگلے پانچ دنوں تک ہلکی سے درمیانی بارش یا گرج کے ساتھ بوندیں پڑ نے کے آثار ہیں۔ محکمہ موسمیات مرکز(آئی ایم ڈی) نے ہفتہ کو یہ اطلاع دی۔ ریاست میں جنوب مغرب مانسون کمزور رہا ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران، تلنگانہ میں کئی مقامات پر بارش ہوئی۔

متعلقہ خبریں
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
یو اے ای میں گرج چمک کے ساتھ شدیدبارش، سڑکوں پر پانی جمع
زمین کے مسائل کا حل اب ایک کلک پر: بھو بھارتی پورٹل کی رونمائی جلد
ریاستی جمعیتہ علماء تلنگانہ کا نئے وقف ترمیمی قانون پر شدید اعتراض، قانونی جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان
فنڈز تو مختص ہوئے، مگر خرچ کیوں نہیں؟ تلنگانہ میں 75 فیصد اقلیتی بہبود بجٹ غیر استعمال شدہ