دہلی

سیتا رمن آج اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کریں گی

اور بجٹ عام طور پر صبح 11 بجے لوک سبھا میں پیش کیا جاتا ہے

نئی دہلی: وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن ہفتہ کی صبح 11 بجے اپنا آٹھواں عام بجٹ پیش کریں گی۔

متعلقہ خبریں
عمران خان سے بات چیت ممکن: اسحق ڈار
مغربی مہاراشٹرا، مراٹھواڑہ اور کونکن کی 11 سیٹوں پر انتخابی مہم آج شام ختم
نرملا سیتارمن کے خلاف تحقیقات پر کرناٹک ہائی کورٹ کی روک
مرکزی بجٹ میں تلنگانہ کے ساتھ ناانصافیوں کو دور کیا جائے۔ کانگریس ایم پیز کا زور
مودی حکومت، دستور کے لئے خطرہ: راہول گاندھی

یہ مودی 3.0 حکومت کا پہلا مکمل بجٹ ہے اور بجٹ عام طور پر صبح 11 بجے لوک سبھا میں پیش کیا جاتا ہے اور پھر راجیہ سبھا میں بھی پیش کیا جاتا ہے۔

یہ وزیر خزانہ کے طور پر محترمہ سیتا رمن کا آٹھواں بجٹ ہوگا، جس میں ان کے اب تک پیش کیے گئے دو عبوری بجٹ بھی شامل ہیں۔