دہلی

کل رات سورج گہن

مکمل چاند گہن کے بعد اتوار کی رات 2025 کا آخری سورج گہن ہوگا۔ 2025 کا آخری سورج گہن 21 ستمبر کو جزوی ہوگا اور ہندوستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

نئی دہلی (آئی اے این ایس) مکمل چاند گہن کے بعد اتوار کی رات 2025 کا آخری سورج گہن ہوگا۔

2025 کا آخری سورج گہن 21 ستمبر کو جزوی ہوگا اور ہندوستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

اسے آسٹریلیا کے بعض حصوں‘ انٹارٹیکا اور بحرالکاہل میں دیکھا جاسکے گا۔